جب دل چاہے، چائے کا وقت آ سکتا ہے
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2013 #287 جیہ نے کہا: تو کیا ہوا بھول چوک تو ہو ہی جاتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھول چوک تو تم سے ہونی ہی ہے۔ بڑی عید تک انتظار کر لو۔ کرتا ہوں کوئی بندوبست۔
جیہ نے کہا: تو کیا ہوا بھول چوک تو ہو ہی جاتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھول چوک تو تم سے ہونی ہی ہے۔ بڑی عید تک انتظار کر لو۔ کرتا ہوں کوئی بندوبست۔
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2013 #292 وجی بھائی ذرا احمد بھائی کو بتائیں کہ الٹی حروف تہجی سے مراسلہ کیسے لکھتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2013 #296 گھر میں دو ہی تو افراد ہیں، ان کا کام ہی کتنا ہوتا ہے جو اتنی مصروف رہی ہو گی۔