غصہ آ جائے گا مجھے اگر آپ نے مجھے نہیں بلایا۔
جیہ لائبریرین اگست 28، 2013 #305 محمدعلم اللہ اصلاحی نے کہا: عدل کریں آپا میں نے درست لکھا تھا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طوطے کو کہہ رہی تھی میں، آپ کو نہیں
محمدعلم اللہ اصلاحی نے کہا: عدل کریں آپا میں نے درست لکھا تھا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طوطے کو کہہ رہی تھی میں، آپ کو نہیں
محمد علم اللہ محفلین اگست 28، 2013 #306 طریقہ پہلے آپ کو پتا کر لینا تھا نا آپ کی وجہہ سے میری بھی بریانی گئی ظفری بھائی۔
ظ ظفری لائبریرین اگست 28، 2013 #309 صدق دل سے کہہ رہا ہوں مجھے سیدھی اردو ابجد نہیں آتی آپ لوگ الٹی میں پھنسا رہے ہیں ۔
محمد علم اللہ محفلین اگست 28، 2013 #310 شلجم لینے گئی ہیں آپا شاید بریانی میں سلاد کے لئے --یہاں تو رائتا چلتا ہے
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2013 #311 ساری بریانی کھا گئے آپ لوگ۔ میرے لیے نہیں چھوڑی۔ کوئی بات نہیں آپ کو بھی آسانی سے ہضم نہیں ہو گی۔
جیہ لائبریرین اگست 28، 2013 #316 دیکھیں شمشاد بھائی۔ میں نے کہان کھائی بریانی، وہ تو گھر میں کچھ مرمت کا کام جاری ہے مزدوروں کے واسطے بنائی تھی
دیکھیں شمشاد بھائی۔ میں نے کہان کھائی بریانی، وہ تو گھر میں کچھ مرمت کا کام جاری ہے مزدوروں کے واسطے بنائی تھی