شکیل احمد خان23
محفلین
محبت سے دیکھا خفا ہوگئے۔۔
لیکن کیوں ؟؟؟؟؟؟؟محبت سے دیکھا خفا ہوگئے۔۔
شکیل صاحب یہ ذہن میں خیال آتا کہاں سے ہے؟صرف پکے اور منجھے ہوئے شاعر ہی نہیں کبھی کبھی بلکہ اکثر۔۔۔ نوآموز شعرا ء کا اصلاح طلب کلام بھی بہت خوبصورت ،خیال کی ندرت اور فکر کی گہرائی لیے ہوتاہے۔مجھے حیرت اِس بات پر ہوتی ہے ایسی دور کی کوڑی وہ لے کیسے آتے ہیں اورایسی کڑی دقتِ نظرکے وہ متحمل کیسے ہوپاتے ہیں؟شاید چیزوں کو ایک نئے اینگل سے دیکھ کر اخذکردہ نتائج دنیا تک پہنچانے کا طوفانی جذبہ اُن کی آتشِ شوق کو بھڑکاکر شعلہ ٔ جو ّالہ بنادیتا ہے۔۔
راحتیں نصیب ہوں شکیل بھائی آپکو پروردگار کا کرم ہو آپ پر ، آمینزبان و بیان کی غلطیاں نہ ہوں تو اکثر نوآموز شاعروں کا کلام ،میں تو کہوں گا پھڑکتے ہوئے نغمے سے کم نہیں ہوتا۔۔