سیما علی

لائبریرین

کبھی کے دن بڑے کبھی کی راتیں ۔۔۔۔۔

یہ کیسا قانون ہے؟ یہ کیسی جمہوریت ہے؟ یہ کیسی اخلاقیات ہے؟ ؀
کبھی عرش پر
کبھی فرش پر
کبھی ان کے در
کبھی در بدر
غم عاشقی تیرا شکریہ
ہم کہاں کہاں سےگزر گئے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
فائدہ مگر کچھ نہ ہوا بارش کا۔۔۔ پکوڑے تو کھانے کو ملے ہی نہیں۔
غیر تھوڑی ہیں کوئی ہم آپ کے تو ابھی پکوڑے حاضر ۔۔
IMG-1971.jpg

پودینے کی چٹنی بھئ ۔۔۔صرف اپنی بٹیا کے لئے۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ظروف میں رکھے پکوڑوں سے ایک پکوڑا چرالوں گا میں چپکے سے۔
طوطوں کے کھانے والے ہری مرچ بھی ڈالی ہے چٹنی میں خیال سے کھائیے گا ۔۔بہت تیز تتیا مرچ ہے 🤓

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
Top