وجی

لائبریرین
خیر سے ہم کبھی چائے پیتے تھے تو دن کے چار سے پانچ مگ پی جاتے تھے ۔
مگر اب کمی کرنے کی کوشش کی تھی۔ اور کر رہے ہیں مگر چائے چھوٹتی نہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حیرت ہے کہ ہم دو سے تین کپ چائے پیتے ہیں اور اسے بہت زیادہ سمجھا جا رہا۔ البتہ ہمرا مگ بقول روفی بھیا مگ نہیں ٹب ہے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
حیرت ہے کہ ہم دو سے تین کپ چائے پیتے ہیں اور اسے بہت زیادہ سمجھا جا رہا۔ البتہ ہمرا مگ بقول روفی بھیا مگ نہیں ٹب ہے۔
چائے کا کپ مت کہا کریں اسے پلیز ، چائے کا ٹب یا چھوٹا پول کہنا زیادہ مناسب رہے گا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پیاری بہن، سازشیں بے نقاب ہونے پر معافی مانگی جاتی ہے احتجاج نہیں۔
بالکل۔۔۔۔ لیکن ایسا تو سیاسی معاملات میں ہوتا ہے۔ حسن کے نکھار والے معاملات میں نہیں۔ آپ نے تو مذاق میں چائے سے ہاتھ منہ دھونے کا ذکر کیا جبکہ ہم واقعی میں tea tree oil کی پروڈکٹس استعمال کرتے ہیں۔
ثبوت دیکھ سکتے ہیں :D
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک بات کی سمجھ نہیں آئی گُلِ یاسمیں کہ ثبوت کہاں دیکھ سکتے ہیں؟
یہاں
IMG-20240202-WA0008.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
ہمارا سلام قبول ہو ۔۔۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں تو کہتا ہوں ٹوتھ پیسٹ، صابن اور شیمپو وغیرہ کے لیے بھی اسی کمپنی کو آرڈر کرو
لیکن خرچہ کون اٹھائے گا ؟
ذتا بھیجیں ہمیں عیدی تو سبھی کچھ آرڈر کر دیتے ہیں۔ شیمپو ، فیس کریم اور صابن تو ہیں۔ آپ ٹوتھ پیسٹ کے لیے موٹی سی رقم روانہ کیجئیے۔
 
Top