ظاہر ہے اب آپ نے فرمائشی پروگرام شروع کر دیا ہے تو فرمائشیں بھی آئیں گی۔فرمائشی گانوں کا پروگرام چلائیں آپا؟
طور یہ کیا کہہ رہے ہیں آپکے بھرجائی کی ڈانٹ تو نہیں کھائی آج صبح صبح ۔۔۔ظاہر ہے اب آپ نے فرمائشی پروگرام شروع کر دیا ہے تو فرمائشیں بھی آئیں گی۔
میرے لیے گانا چلائیں "جب دل ٹوٹ ہی گیا، ہم جی کے کیا کریں گے"
طبیعت صاف ہو جانی روفی بھیا جب آپ کے اس فرمائشی گانے کے جواب میں یہ گانا چلوا دیاظاہر ہے اب آپ نے فرمائشی پروگرام شروع کر دیا ہے تو فرمائشیں بھی آئیں گی۔
میرے لیے گانا چلائیں "جب دل ٹوٹ ہی گیا، ہم جی کے کیا کریں گے"
ضرور ایسی ہی بات ہو گی آپا۔طور یہ کیا کہہ رہے ہیں آپکے بھرجائی کی ڈانٹ تو نہیں کھائی آج صبح صبح ۔۔۔
صورت تو بگڑ جانی ٹوٹے دل کی جڑ کر بھی۔ اس سے اچھا کہ ٹوٹا ہی رہےضروری ہے کہ پہلے ٹوٹا دل جوڑا جائے۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
سیما نے کہا یہ صحیح بات نہیں جب یہ صبح یہ گا رہے ہونگے۔۔کِنّے کِنّے جانا بِلو دے دے گھرضرور ایسی ہی بات ہو گی آپا۔
ذرا رکیے۔۔۔ پہلے بلو کا پتہ بتائیے تا کہ بلو رانی بھابی تک آپ کا پیغام پہنچایا جا سکےرکیے بھئی، یہ گانا چلائیے اب
بلو رانی کہو تو ابھی جان دے دوں 😂😂😂
ڑے ڑے کہیں واقعی میں کوئی بلو ہوئی تو روفی بھیا خوب پریشان ہوں گے کہ یہ بھید کیسے کھل گیا۔ انھوں نے تو بیت چھپا کر رکھا تھا۔
مگر سیما آپا کی جاسوسی نے بھید کھول دیا
ذرا دیکھیں تو بٹیا گانے کون سے یاد آرہے روفی بھیا کو ۔۔۔زبردست سی ژالہ باری ہوئی ہو گی پھر تو ڈانٹ کی کہ یہ موئی بلو کون ہے