سیما علی
لائبریرین
ظاہری طور پر کڑاہی کو ’کڑھائی‘ کو پڑھا ۔۔پر جب کڑھائی لکھا ہے تو اس کے ساتھ ’سلائی‘ بھی لکھا جائے، کیونکہ عموماً سلائی، کڑھائی ایک ساتھ آتے ہیں۔۔۔
مگر کڑاہی‘ کا کوئی تعلق ’کڑھائی‘ سے نہیں ہے۔کڑاہی موٹا گول گہرا کھانا پکانے والا برتن ہے (ایک چھوٹی دیگچی کی شکل میں) جس کی ابتدا برصغیر پاک و ہند میں ہوئی تھی۔۔
جس میں حلوہ وغیرہ پکاتے اور پوریاں اور مٹھائیاں وغیرہ تلتے ہیں۔۔۔