فوارے کی تکمیل بھی رک گئی ہوگی سردی کی وجہ سے۔۔۔کیا بتانا ہے آپا؟ یہ کہ ہم نے دو مگ چائے پی تھی ۔ تیسرا تو کچن ہی میں بھول گئے تھے۔ توبہ ہے کہ ہماری یاداشت کو ہو کیا گیا ہے بھلا۔ کل تک تو اچھی خاصی تھی
غائب تو نہیں کیا سبز بھتنی نے ۔۔۔کیا بتانا ہے آپا؟ یہ کہ ہم نے دو مگ چائے پی تھی ۔ تیسرا تو کچن ہی میں بھول گئے تھے۔ توبہ ہے کہ ہماری یاداشت کو ہو کیا گیا ہے بھلا۔ کل تک تو اچھی خاصی تھی
عادتیں بگڑتی جارہیں ہیں اس سبز بھتنی کی۔۔۔کیا بتانا ہے آپا؟ یہ کہ ہم نے دو مگ چائے پی تھی ۔ تیسرا تو کچن ہی میں بھول گئے تھے۔ توبہ ہے کہ ہماری یاداشت کو ہو کیا گیا ہے بھلا۔ کل تک تو اچھی خاصی تھی
ظاہر کیجیئے اس لفظ کا مطلب ۔ ۔ ؟؟عادتیں بگڑتی جارہیں ہیں اس سبز بھتنی کی۔۔۔
صاحبہ ہمیں ابھی بھی سمجھ نہیں آیا۔طیور کو چھیڑتی ہے اخروٹ کے درخت پر ۔۔۔
وجی بھیا ۔۔۔۔
السلام علیکم ۔۔۔
سیما کا خیال ہے اخروٹ مارتی ہے پرندوں کو۔شرارتی بھتنی ہے !
زبان کا فرق تو نہیں کہا جائے گا اگر اسے اخروٹ کھیلنا بھی کہہ لیا جائے تو، ہمارے یہاں بچے قینچوں کی طرح اخروٹ بھی کھیلتے ہیں۔سیما کا خیال ہے اخروٹ مارتی ہے پرندوں کو۔
بیتے ۔ہوئے کچھ دن ایسے ہیں تنہائی جنھیں دہراتی ہے رو رو کے گزرتی ہیں راتیں آنکھوں میں سحر ہوجاتی ہے |