شام کا کہ صبح کا؟ ، ابھی یہاں بارہ بجے ہیں دوپہر کےسیما علی کا سلام قبول کیجیے ۔۔۔
چائے پیں بھیا ٹھنڈی ہو جائے گی۔۔حلوہ
سنا ہے لاہور میں اس لفظ کی خطاطی والا سوٹ خاتون کے مسلہ بن گیا تھا۔
حلوہ
سنا ہے لاہور میں اس لفظ کی خطاطی والا سوٹ خاتون کے مسلہ بن گیا تھا۔
ٹھیک کہا آپ نے۔ثمر ملا بی بی شہر بانو کو ۔پولیس کے محکمہ میں بھی لگتا ہے خواتین ہی کام کرتیں ہیں اپنی ہم صنف ۔کو بچا لیا صف آہن بن کر ۔۔ورنہ ایک اور جانی نقصان جہالت کے نام پر ہوتا۔۔🥲
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
پھر کس کام کی تعلیم جب تربیت ہی نہ ہوسکے بندیاں دی۔تربیت کی کمی نظر آتی ہے کبھی کبھی ہمیں اس طرح کی باتوں میں تعلیم سے زیادہ ۔۔
بس بھیا یہ اس قوم کا بڑا المیہ ہے کہ تعلیم پر توجہ اور تربیت کا فقدان ۔۔جو آپکو ہر قدم پر نظر آتا ڈگریوں کی بہتات اور تربیت صفر ۔۔۔پھر کس کام کی تعلیم جب تربیت ہی نہ ہوسکے بندیاں دی۔
استاد ماں باپ ہوتے ہیں سب سے پہلے ۔۔تربیت کا آغاز تو ماں کی گود سے ہوتا ہے۔۔۔تعلیم کی اہمیت سے انکار نہیں ہے‘ اگر یہ کہا جائے تو غلط نہیں ہو گا کہ ہمارے معاشرے میں تعلیم کا حصول صرف ڈگری اور اچھی نوکری تک محدود کردیا گیا ہے۔۔۔
یہ دونوں باتٰیں آپ نے بلکل ٹھیک کہیں۔بس بھیا یہ اس قوم کا بڑا المیہ ہے کہ تعلیم پر توجہ اور تربیت کا فقدان ۔۔جو آپکو ہر قدم پر نظر آتا ڈگریوں کی بہتات اور تربیت صفر ۔۔۔
وجی بھیا آپکا بہت بہت شکریہ۔۔یہ دونوں باتٰیں آپ نے بلکل ٹھیک کہیں۔