سید عاطف علی

لائبریرین
عاطف بھیا بھیا اتنے مصروف ہوگئے ہیں کہ ایک بار بھی حاضری نہیں ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

ظرافت کا تقاضا ہے کہ حاضری کے ساتھ کوئی لطیفہ بھی سنایا جائے۔ چاہے مصروفیت جتنی بھی ہو آپا۔
 

وجی

لائبریرین
حالات جیسے بھی ہوں
خیر ہی ہوگی کیونکہ انکے پیچھے جو ہیں جا جنکی اجازت کے بعد انکی آواز نکلی یا ضمیر نے لی انگڑائی وہ انکا خیال بھی تو رکھیں گے
 
Top