سیما علی

لائبریرین
بس پھر پائے حاضر کیے جائیں ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
لائیے ہمارے لئے بھی پائے ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
فرشتے اور خود خدا بھی جن پر درود و سلام بھیجیں، ان پر ہم خطا کاروں کی طرف سے بھی کروڑوں درود و سلام ہوں۔
جمعہ کے دن سورت کہف پڑھنے کا ہر کسی کو معمول بنا لینا چاہیے۔
 

سیما علی

لائبریرین
طلوعِ آفتاب کراچی میں 7 بج کر 00 منٹ پر ہے اور یہ فجر کا آخری وقت بھی ہے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
ضاحک یعنی میرغلام حسین ضاحک دراصل مرثیہ گو شاعر تھے ۔مرثیہ گوئی میں میرانیس جیسا بے بدل شاعر اِن کے ہی خانوادہ ٔ خاص کاثمرہ ٔ نیک نہاد ہے،ماشاء اللہ:
اِس زمیں سے واہ کیا کیا آسماں پیدا ہوئے
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
صحبت سے ریئسوں کی دور رہتے تھے میر انیس ۔۔میر انیس ایک عظیم مرثیہ نگار تو تھے ہی وہ ایک فقیر صفت اور نازک مزاج شخصیت بھی تھے۔
وہ پانچ چھ برس کی عمر سے ہی شعر موزوں کرنے لگے تھے۔ بچپن کی ان کی شاعری کچھ اس طرح کی تھی۔

افسوس کہ دنیا سے سفر کر گئی بکری
آنکھیں تو کھلی رہ گئیں اور مر گئی بکری
ایک رباعی فی البدیہہ نظم کرکے پیش ہے؀
بالیدہ ہوں یہ اوج مجھے آج ملا
ظلِ علمِ صاحبِ معراج ملا
منبر پہ نشست سر پہ حضرت کا علم
اب چاہئے کیا تخت ملا تاج ملا
 
Top