فکر نہ کریں جی ۔
محمد تابش صدیقی منتظم نومبر 28، 2016 #3,064 ظاہر ہے کہ الٹے پاؤں چلنا کوئی آسان کام نہیں. دھیان رکھنا پڑتا ہے.
فہد اشرف محفلین نومبر 28، 2016 #3,065 طرح طرح کی مشکلات آئیں گی ان سے گھبرا کے جو سیدھا چلنے لگے گا وہی گمراہ کہلائے گا
محمد تابش صدیقی منتظم نومبر 28، 2016 #3,067 صحیح عمر تو یاد نہیں. مگر چھوٹا ہی تھا تو ایک دفعہ الٹا بھاگنا شروع کیا. پھر اپنے اوپر کنٹرول نہ رہا اور گر کر ہی رکا. اس کے بعد سے ہمیشہ سیدھا دوڑا.
صحیح عمر تو یاد نہیں. مگر چھوٹا ہی تھا تو ایک دفعہ الٹا بھاگنا شروع کیا. پھر اپنے اوپر کنٹرول نہ رہا اور گر کر ہی رکا. اس کے بعد سے ہمیشہ سیدھا دوڑا.
الف عین لائبریرین نومبر 28، 2016 #3,068 شاید تجربے نے سیدھا چلنا سکھا دیا۔ تو اب ی ۔۔ہ۔۔ و۔۔۔ میں مشکل ہو رہی ہے!!
ع عظیم محفلین نومبر 28، 2016 #3,069 سمجھ میں بھلے ہی کچھ مت آئے ۔ لیکن میں ہمیشہ سے جلیبی کی طرح سیدھا ہی ہوں ۔
محمد تابش صدیقی منتظم نومبر 29، 2016 #3,075 دکھانے کی ضرورت تو انسانوں کو ہے جو زیبرا کراسنگ کا درست استعمال نہیں کرتے۔
الف عین لائبریرین نومبر 29، 2016 #3,076 خدا گواہ ہے، سڑک پار کرنے کے ہند و پاک کے اپنے طریقے ہیں، ایسے کہ ہر ممکنہ طریقے سے درست طریقے سے بچا جا سکے۔
خدا گواہ ہے، سڑک پار کرنے کے ہند و پاک کے اپنے طریقے ہیں، ایسے کہ ہر ممکنہ طریقے سے درست طریقے سے بچا جا سکے۔
مخلص انسان محفلین نومبر 29، 2016 #3,080 اَبُو مدین نے کہا: جناب! کیسے ہیں آپ سب؟ میری طرف سے سب کو السلام علیکم۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثواب کمانے کا نادر موقع ، سب مل کر سلام کا جواب دیں وعلیکم السلام
اَبُو مدین نے کہا: جناب! کیسے ہیں آپ سب؟ میری طرف سے سب کو السلام علیکم۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثواب کمانے کا نادر موقع ، سب مل کر سلام کا جواب دیں وعلیکم السلام