ڈھول بجا کر سب کو بلایا جائے یہاں۔
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 23، 2016 #3,042 دال پہلے پکائی جائے سب کے لیے۔مگر اس میں کچھ کالا نہ ہو۔
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 23، 2016 #3,047 عظیم نے کہا: جلاب نہ لگ جائیں دال کھا کر عاطف علی بھائی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثقیل نہ ہو معدے پر ۔اوربس۔ اچھی طرح پکی ہوئی ہو نی چاہیئے۔
عظیم نے کہا: جلاب نہ لگ جائیں دال کھا کر عاطف علی بھائی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثقیل نہ ہو معدے پر ۔اوربس۔ اچھی طرح پکی ہوئی ہو نی چاہیئے۔
مخلص انسان محفلین نومبر 23، 2016 #3,048 ٹماٹر اور پیاز کی سلاد بھی ساتھ ہونی چاہیے نیز چپاتی نرم اور گرم ہونی چاہیے ، تندوری سے مزہ نہیں آئے گا
ٹماٹر اور پیاز کی سلاد بھی ساتھ ہونی چاہیے نیز چپاتی نرم اور گرم ہونی چاہیے ، تندوری سے مزہ نہیں آئے گا
ع عظیم محفلین نومبر 24، 2016 #3,051 بہت پہلے کی ہو چکی بابا اب تو 'قل' ہو رہے ہیں اور بالکل ہو رہے ہیں ۔
ع عظیم محفلین نومبر 25، 2016 #3,053 یہ تو کوئی بات نہ ہوئی ۔ دن میں ایک دو پوسٹ ہوں گی تو کیسے بہے گی الٹی گنگا ؟
الف عین لائبریرین نومبر 25، 2016 #3,055 نئے نئے ارکان کو اس دھاگے کی سمجھ نہیں ہے کہ الٹی گنگا کیسے بہتی ہے۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 26، 2016 #3,060 قدرے مشکل ہے خلافِ ترتیب الف ب پر لکھنا۔ اکثر غلطی کر جاتا ہوں۔