ابن توقیر

محفلین
غور طلب بات تو نہیں ہے پر بات سے بات نکل رہی ہے کہ ہمارے یہاں ایک بابا جی نے دو دن قبل چائے کا ٹھیلہ لگایا ہے،پہلے دن تو چائے بہترین تھی،دوسرے دن گزارے لائق اور آج تو پی کر طبیعت ہی بوجھل ہوگئی۔یہ کیا ہمارا قومی المیہ ہے معیار گرا دینا یا مجھے خوامخواہ لگ رہا ہے؟ سُپرسمائلس
 
ظاہر ہے کہ تیسرے دن کی پتی کا ذائقہ پہلے دن والی کی طرح تو نہیں ہو سکتا نا۔
 
الف عین

لائبریرین
ضروری تو بس یہ ہے کہ چائے ہو اور پیالی بھر کر ہو۔ یہ نہیں کہ جیسے آج کل یہاں بقدر اشک بلبل کی طرح کی پیالیوں میں چائے فروخت ہونے لگی ہے۔
 
وجی

لائبریرین
صاحب لگتا ہے وہاں سردی کچھ زیادہ ہی ہورہی ہے ہم تو ابھی تک پنکھا کھولے بیٹھے ہیں۔
 
Top