سید عاطف علی
لائبریرین
کون بنائے گا یہ عجیب الخلقت جوس ۔ خود ہی ایجاد کیا ہو گا ۔لیکن یہ تو بتایئں بنائی کس نے
کون بنائے گا یہ عجیب الخلقت جوس ۔ خود ہی ایجاد کیا ہو گا ۔لیکن یہ تو بتایئں بنائی کس نے
قرینے سلیقے کی جو ہیںکون بنائے گا یہ عجیب الخلقت جوس ۔ خود ہی ایجاد کیا ہو گا ۔
قابلیت کا ہی تو کام ہے جو ہم بخوشی کرتے رہتے۔کون بنائے گا یہ عجیب الخلقت جوس ۔ خود ہی ایجاد کیا ہو گا ۔
فورأ داد دی بغیر پیئےقابلیت کا ہی تو کام ہے جو ہم بخوشی کرتے رہتے۔
غرور نہیں کرتیں اتنے سلیقے کے بعد بھی۔۔۔کون بنائے گا یہ عجیب الخلقت جوس ۔ خود ہی ایجاد کیا ہو گا ۔
ظلم ہے ہمارے پاس بھی تیرہ گھنٹے سے زیادہ روزے کا، آج یہاں 5.45 انتہائے سحر/ شروع فجر اور افطار/ مغرب 7.25 ہے، اطلاعاً عرض ہے، سید عاطف علی کے سعودی عرب سے بھی مقابلہ کر لیا جائے روزوں کے دورانیے کا۔عاطف بھیا آپ کے یہاں انتہائے سحر کب تک ہے۔۔
عاطف بھیا آپ کے یہاں انتہائے سحر کب تک ہے۔۔
شروع میں پونے پانچ سحر اور چھے بجے افطار تھا ۔ظلم ہے ہمارے پاس بھی تیرہ گھنٹے سے زیادہ روزے کا، آج یہاں 5.45 انتہائے سحر/ شروع فجر اور افطار/ مغرب 7.25 ہے، اطلاعاً عرض ہے، سید عاطف علی کے سعودی عرب سے بھی مقابلہ کر لیا جائے روزوں کے دورانیے کا۔
طُور واقعی روزے کے ظالمانہ ہیں ۔۔۔تیرہ گھنٹے سے زیادہ ۔۔ظلم ہے ہمارے پاس بھی تیرہ گھنٹے سے زیادہ روزے کا، آج یہاں 5.45 انتہائے سحر/ شروع فجر اور افطار/ مغرب 7.25 ہے، اطلاعاً عرض ہے، سید عاطف علی کے سعودی عرب سے بھی مقابلہ کر لیا جائے روزوں کے دورانیے کا۔
ضرر نہیں پہنچتا کسی طور روزے کی حالت میں۔۔شروع میں پونے پانچ سحر اور چھے بجے افطار تھا ۔
اور آج ساڑھے چار سحر اور چھے دس پر افطار ۔
علی ھذ القیاس عید تک کا حساب سوچا جاسکتا ہے ۔ یہ ریاض کے اوقات ہیں ۔
آپ کی بات بلکل صحیح ہے ۔ مگر میں جس طرف اشارہ کررہا تھا ۔ وہ آداب سے متعلق ہے ۔ اسی طرح کا ایک سوال میں نے رضوان راز صاحب کے تعارف کے دھاگے میں بھی اُٹھایا ہے ۔
ذرا دیر تو رک جاتے عظیم میاں۔۔۔۔رہنے دیتا ہوں یہ دیکھنے کو کہ کہاں غلطی ہوئی ہے اس مراسلے میں، فی الحال اپنی حاضری لگا کر آگے بڑھتا ہوں وقت کی کمی کے باعث
دل چاہے تو جولی بھی کہہ سکتی ہیں آپا۔