گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قائل نہیں ہم اس کے ۔
یہ کس دنیا کی باتیں کرتی ہے ۔ چائے پی ہی لو اب تو۔۔۔
فوری طور پر بتا دیتے ہیں کہ ہم تنقید برائے تنقید کی بات نہیں کر رہے تھے۔
ہاں چائے تو پینی پڑے گی۔ بنا پٹرول گاڑی نہیں چلتی۔
 
سیما علی

لائبریرین
ظاہر ی خوبیا ں ہی نہیں ہماری بٹیا کی خوبیاں ہم پر سب عیاں ہیں ۔۔اللہ پاک ہمیشہ آسانیاں عطا فرمائے دین و دنیا کی دولت سے مالا مال فرمائے آمین

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

طالب رہیں گے آپا ہم ہمیشہ دعاؤں کے۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔ آمین
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضروری ہے کہ بتا دیں کہ ہماری چائے بن چکی۔ اب پئیں گے پرندوں کی چہکار سننے کے ساتھ ساتھ۔ دھوپ بھی مزے کی نکلی یوئی ہے۔ بلاشک و شبہ کہہ سکتے ہیں کہ

اج دن چڑھیا تیرے رنگ ورگا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
سیما علی

لائبریرین
ڈالتے ہیں کنویں میں ڈول؀
استخواں بندیٔ الفاظ کا عالم تو دیکھ
اہل معنی کی جدا ہووے ہے تقریر کا ڈول
 
Top