سیما علی
لائبریرین
ویسے بھیا یہ آ ر ڈر حکم والا نہیں ترتیب والا ہے ۔۔وہ پہلے چیک کرتیں ہیں کتنے لوگ ہیں اسی حساب سے اسپیشل چائے حاضر کرتیں ہیں ۔۔
ویسے بھیا یہ آ ر ڈر حکم والا نہیں ترتیب والا ہے ۔۔وہ پہلے چیک کرتیں ہیں کتنے لوگ ہیں اسی حساب سے اسپیشل چائے حاضر کرتیں ہیں ۔۔
کچھ الٹ پھیر ہو گئی۔ یہاں۔میکوں ودھائی میݙے مرااسلے 44000 تھیسے۔۔
قبول کیجئیے ہماری طرف سے مبارکاںمیکوں ودھائی میݙے مرااسلے 44000 تھیسے۔۔
غرور نہیں اس بات کا مگر ہم مزے کا فالودہ بناتے ہیں۔ اصلی فالودے والی سویاں مگر چاٹی نہیں ہے تو پلاسٹک کا بڑا سا برتن لے کر اس میں سویاں بناتے ہیں۔ گرمیوں میں کھلائیں گےفالودہ کھلاؤ پہلے۔
غالب ہے آپکی محبت سب پہ۔۔پر یہ بتائیے سرائیکی درست تھی۔قبول کیجئیے ہماری طرف سے مبارکاں
عاطف بھائی دل میں فلٹر لگا ہے۔ سب گرد و غبار باہر ہی رہ جاتا ہےغبار نہ رکھو دل میں ۔