الف عین

لائبریرین
قرینہ یہ ہے کہ یہاں ا۔ ب۔ پ کی الٹی ترتیب سے یہاں پیغامات لکھنے ہیں۔ جو بات بھی کریں یا کسی کو جواب بھی دیں تو بھی حروف کی ترتیب جاری رہے۔ اے۔خان کے مراسلے کے ’گلہ‘ کے گاف کے بعد میں نے میں نے ’کسی‘ کاف سے لکھا۔ اور اب وہی ترتیب برقرار رکھتے ہوئے، اور تمہارے غیر متعلق مراسلے کو اگنور کرتے ہوئے میں اب ’ق‘ سے لکھ رہاہوں، اور اب ’ف‘ کی باری ہے۔
 
Noori-rehman

محفلین
ف

فائدہ ہو گیا آپ کے سمجھانے کا مجھے سمجھ آگئی
 
الف عین

لائبریرین
غور کرنے سے معلوم ہوا کہ میرے لمبے مراسلے کے دوران ہی محض دو الفاظ کا مختصر ساپیغام پوسٹ ہو گیا تھا!!
اب نوری کو سمجھ میں آ گیا ہے۔ الحمد للہ
 
فہد اشرف

محفلین
چلئے پھر کل سے سکھانا شروع کرتے ہیں، آپ بازار سے طبلہ لے آئیے خیال رہے کنوارہ طبلہ نہیں بجتا ہے اس لئے جوڑی لائیے گا
 
Top