گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ذرا تصویر سے نکل کے سامنے آ ۔ عینک والا جن۔
تو پھر کس پر چلنا ہے ۔۔چل چلیے دنیا دی اس نکرے جتھے بندہ نہ بندے دی ذات ہووے 😎
اچھا۔ بلائیے پھر دیو داس کو۔۔۔ دیا بجھنے سے پہلے
یوں کہیے نا کہ خدا ایسے مکھڑے بناتا ہے کم 🌸بہت خوبصورت ہے میرا صنم۔
ہمیں تو بالکل نہیں پتہ دیوداس اور پارو کیا کردار ہیں ؟اور قصہ ہے کیا دیا بجھنے کا ؟اچھا۔ بلائیے پھر دیو داس کو۔۔۔ دیا بجھنے سے پہلے
نو من تیل کا قصہ تو ہمیں کچھ کچھ پتہ ہے ۔ رادھا باجی کی حرکات و سکنات سے متعلق ہے ۔ویسے اس کی تفصیل تو سیما آپا ہی بتائیں گی کیونکہ دیے کے لیے تیل کا حساب ہر روز سیما آپی ہی کرتی ہیں