گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لیکن اس دئیے والے قصے میں رادھا کی بجائے پارو آپا ہیں
گل بکاؤ لی کا بھی کچھ انداہ ہے ہمیں ۔ لیکن پارو آپا کون ہیں خدا جانے ۔لیکن اس دئیے والے قصے میں رادھا کی بجائے پارو آپا ہیں
گھوم پھر کر یہیں آنا ہوتا ہے ۔ آداب سیما علی آپا۔۔ کیا حال چال ہیں؟صابرہ امین بٹیا بھول گئیں اس لڑی مےں آنا ۔۔
لیجیے ، آپ نے دل خو ش کر دیا۔۔ میرا پسندیدہ گانا ہوا کرتا تھا!یہ آواز کہاں سے آ رہی
یہ چاند سا روشن چہرہ زلفوں کا رنگ سنہرا
یہ جھیل سی گہری آنکھیں کوئی راز ہے ان میں گہرا
تعریف کروں کیا اس کی جس نے تمہیں بنایا؟
فکر میں ڈال دیا لڑی کی ترتیب نے۔۔۔۔قاز کھانے کا جی چاہ رہا ہے شکار کر کے ۔پارو آپا کا تعارف تو آپا شاید کر واسکیں ۔
ظاہری بول سر پھرے ہیں مگر بٹیا ہماری بہت سمجھ دار ہیں ۔۔عجیب سرپھرے سے بول ہیں
مدتوں کے بعد ہم سر پھرے سے ہو گئے ہیں
طیور محفل چہچہا رہے ہیں آپکے آنے پر ۔۔۔۔اور گا رہے ہیں۔۔۔لیجیے ، آپ نے دل خو ش کر دیا۔۔ میرا پسندیدہ گانا ہوا کرتا تھا!
ضروری ہے جواب دینا سلام کا ۔۔جیتی رہیے شاد و آباد رہیے ۔ شکر الحمد للہ بٹیا اب بہت بہتر یاد آگیا جب آپ سے بات ہوئی تو خاصی طبعیت ٹھیک نہیں تھی اور آواز بہت خراب تھی گلا بہت بیٹھا ہوا تھا ۔۔۔آپ بتائیے امین میاں اور بچے کیسے ہیں ۔۔اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔۔گھوم پھر کر یہیں آنا ہوتا ہے ۔ آداب سیما علی آپا۔۔ کیا حال چال ہیں؟
سیما کا وعلیکم السلامصبح بخیر
السلام علیکم