سید عاطف علی
لائبریرین
اور اطاعت میں بھی طاق ہے ، بھلا یونہی تو لاڈلی نہیں ہماری وہ۔
یہاں اس کا مطلب کیا ہو ا۔ کمایاں ۔یہودیاں کمایاں اے
ظلم کمایا۔ ظلم ڈھایا/کیااس کا مطلب کیا ہو ا۔ کمایاں ۔
نامانوس نہیں یہ کلمہ ۔۔۔ میں نے تو لیکن یا مگر ہی کے معنوں میں دیکھا ہے ۔۔۔۔ولیکن فارسی میں کن معنوں میں استعمال ہوتا ہے؟
ناداں تھا بیچارہ دل ہی تو ہے 😁
بھولے سے محبت کر بیٹھا
بھولے کو پیش سے پڑھئے گا
میں سمجھا دل نس گیا ۔ بھولے سے ۔نس پنجابی میں بھاگنے کو کہتے ہیں اس کا تلفظ وہی ہے جو اردو لفظ نس کا ہے۔
لے دے کے خودی پر ہی تان ٹوٹی ہے علامہ کی ۔نامانوس نہیں یہ کلمہ ۔۔۔ میں نے تو لیکن یا مگر ہی کے معنوں میں دیکھا ہے ۔۔۔۔
من از بود و نبود خود خموشم
اگر گویم کہ ہستم خود پرستم
ولیکن این نوای سادہ کیست
کسی در سینہ می گوید کہ ہستم
لیکن اچھی بات یہ کہ آپ نے یہ نہ سمجھ لیا کہ دل نس گیا بھولے کے ساتھمیں سمجھا دل نس گیا ۔ بھولے سے ۔
کوئی خبر آپ کو تو ہو گی پیر صاحب کی ناراضگی کی آپ ہی بتائیے ۔ اب تک کسی نے اس راز سے پردہ نہیں اٹھایا۔مرتضی کرار حیدر کو یاد کرتا ہوں جب بھی فلسطین کے بچوں کی۔۔۔
دور سے آواز آ رہی ہے
ڈاچی والیا موڑ مہار وے
سوہنی والیا لَے چل نال وے
تیری ڈاچی دے گل وچ ٹَّلیاں
وے میں پیر مناون چَلّیاں
تیری ڈاچی دی سوہنی چال وے
ڈاچی والیا لَے چل نال وے
معلوم نہیں کون ہیں وہ۔ اگر پیر صاحب الطاف حسین کی بات کر رہے ہیں تو انہیں سندھی جاگیرداروں سے پریشانی نہیں ہے اس لیے وہ اوے سندھی جاگیر دار ا نہیں کہتے۔