سید عاطف علی
لائبریرین
بہت میٹھا نہ ہو۔ ورنہ میں تو نہ کھا سکوں گا ۔
ہم کھائیں گے عاطف بھائی۔ اور سویوں کو رنگین بنائیے گا متنجن کے جیسے۔ابھی میرے پاس سویوں کا نصف پیکٹ بچا ہوا ہے ۔ جمعے کو بناؤں گا۔کون کون کھائے گا ؟
کوئی بات نہیں یہاں ہے ۔۔ہم علیک سلیک بھی کرتے ہیں شاعری بھی ۔تفریح بھی ،معلومات بھی،ایک دوسری کی مزاج پرسی بھی!!!!!گانوں کا کھیل والی لڑی سیما آپا کے اس میں گانے نہ لکھنے کی وجہ سے سونی پڑی ہے۔
عین یہی خیال تھا ہمارا بھی ۔ جیسے پکوڑوں کا صفایا ویسے ہی سویوں او ر حلوے کا ۔ویسے حلوے کا پہلا نوالہ آپ نے کیوں لینا بھلا؟ کہیں آپ کو یہ تو نہیں لگتا کہ ہم چکھنے ہی میں دوبوں پلیٹیں صاف کر دیں گے۔
طوطے کے لیے تھوڑی سی چھوڑ دینا ،ظاہر ہے کہ کھانے والی چیز جو فوری کھا لینا چاہئے جیسے حلوہ اور پکوغے گرمس گرم کھانے ہی میں مزے کے لگتے۔
صحیح صحیح بتاؤ ۔ تمہارا حصہ تو پکا ہو گا۔ طوطا بیچارہ کتنا کھالے گا۔ضروری ہے کہ طوطے کو ہری مرچیں کھلائی جائیں۔ حلوہ اسے ہضم نہ ہو گا
شک آپ کا دور کر دیتے ہیں کہ طوطے بہت زیادہ کھاتے ہیں تھوڑا نہیں۔صحیح صحیح بتاؤ ۔ تمہارا حصہ تو پکا ہو گا۔ طوطا بیچارہ کتنا کھالے گا۔