سید عاطف علی
لائبریرین
معلوم نہیں کون ہیں وہ۔ اگر پیر صاحب الطاف حسین کی بات کر رہے ہیں تو انہیں سندھی جاگیرداروں سے پریشانی نہیں ہے اس لیے وہ اوے سندھی جاگیر دارا نہیں کہتے۔
غور کر کر کے تھک گیا میں تو / کہ یہ پیر صاحب کو ن ہیں اور ناراض کیوں ہیں ۔فورا یہ والا مراسلہ دیکھیے اور بتائیے پیر صاحب کو منانے کی ضرورت کیوں پیش آئی ۔
مصطفی قریشی صاحب کی زوجہ محترمہ کے الفاظ ہیں یہ ۔