گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سوجھنے دیجئے عاطف بھائی۔ ہم بھی فرصت سے بیٹھے ہیں عشاء تک۔شرارتیں سوجھ رہی ہیں مجھے ۔
سوجھنے دیجئے عاطف بھائی۔ ہم بھی فرصت سے بیٹھے ہیں عشاء تک۔شرارتیں سوجھ رہی ہیں مجھے ۔
ژوب والے لیکن لمبی تان کر سو گئے ۔سوجھنے دیجئے عاطف بھائی۔ ہم بھی فرصت سے بیٹھے ہیں عشاء تک۔
زبردست سی مزے کی نیند سو رہی ہیں آپا۔ اس لیے ہم انھیں آواز نہیں دیں گےژوب والے لیکن لمبی تان کر سو گئے ۔
ذرا بتائیں یہ سلائس کہاں سے آیا ؟؟؟؟؟؟🥪🥪🥪🥪🥪
ڈھول بھی بجتا تو نہیں اٹھتے اتنا بےخبر سوئے۔۔۔😔😔😔زبردست سی مزے کی نیند سو رہی ہیں آپا۔ اس لیے ہم انھیں آواز نہیں دیں گے
دور نکل گئے ژوب سے بھی آگے ۔۔۔۔۔ژوب والے لیکن لمبی تان کر سو گئے ۔
پر زندگی میں پراٹھوں کا بائیکاٹ چل رہا ہے آپا۔ ان دنوں کولیسٹرول کے سبب۔تو ذرا بتا ئیے سید عاطف علی بھیا! ناشتے میں کیا کھائیں گے پراٹھا بھی بنایا ہے ۔۔۔
بہت اچھا کیا بھیا!!!! سیرل اور جو کا دلیا۔۔ٹھیک ہے ۔۔۔پر زندگی میں پراٹھوں کا بائیکاٹ چل رہا ہے آپا۔ ان دنوں کولیسٹرول کے سبب۔
اگر گریپ فروٹ پسند ہے توضرور کھائیں۔۔۔پر زندگی میں پراٹھوں کا بائیکاٹ چل رہا ہے آپا۔ ان دنوں کولیسٹرول کے سبب۔
یہ پھل یعنی گریپ فروٹ کولیسٹرول کی سطح میں بھی بہتری لاتا ہے ۔۔پر زندگی میں پراٹھوں کا بائیکاٹ چل رہا ہے آپا۔ ان دنوں کولیسٹرول کے سبب۔