کل تک ٹھیک ہو جائے گی ڈاکٹر نے کہا ہے
Noori-rehman محفلین دسمبر 19، 2016 #3,246 ظاہر ہے عینک کے بغیر تو گرنا ہی تھا بیچاری کو نظر جو نہیں آتا
آوازِ دوست محفلین دسمبر 20، 2016 #3,255 ڈیل ڈول سے قطع نظر سفید ہاتھی باقی ہاتھیوں سے زیادہ نقصان دہ ہے
آوازِ دوست محفلین دسمبر 20، 2016 #3,257 خالی دلیل سے کیا بنے گا یہاں تو قائل کرنے کے لیے کوئی تگڑا بندوبست کرنا پڑے گا آخر ہاتھی کا معاملہ ہے، جو بپھر گیا تو کیا کریں گی ہماری دلیلیں
خالی دلیل سے کیا بنے گا یہاں تو قائل کرنے کے لیے کوئی تگڑا بندوبست کرنا پڑے گا آخر ہاتھی کا معاملہ ہے، جو بپھر گیا تو کیا کریں گی ہماری دلیلیں