دریا دل آدمی ہیں آپ چوہدری صاحب۔
ع عظیم محفلین دسمبر 21، 2016 #3,264 چالیس ہزار بار بھی شکر کیا جائے ایک دن میں خدا کا تو کم ہے ۔ مجھے تو شرمندگی ہی ہوتی ہے اپنا حال دیکھ کر ۔
چالیس ہزار بار بھی شکر کیا جائے ایک دن میں خدا کا تو کم ہے ۔ مجھے تو شرمندگی ہی ہوتی ہے اپنا حال دیکھ کر ۔
ع عظیم محفلین دسمبر 22، 2016 #3,271 اللہ کی قسم وہ شخص جاہل ہے جو کسی کی کم علمی پر مسکرائے یا اس کا تماشا بنائے ۔
ع عظیم محفلین دسمبر 23، 2016 #3,277 لیکن مجھے تو اس بات کا علم ہی نہیں تھا کہ عید مومنین کہتے کس کو ہیں آپ کا ہی پیغام پڑھا ا۔ب۔پ میں تو اندازہ ہوا کہ شاید جمعہ کے دن کو ۔ خیر مبارک اور وعلیکم السلام
لیکن مجھے تو اس بات کا علم ہی نہیں تھا کہ عید مومنین کہتے کس کو ہیں آپ کا ہی پیغام پڑھا ا۔ب۔پ میں تو اندازہ ہوا کہ شاید جمعہ کے دن کو ۔ خیر مبارک اور وعلیکم السلام