گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چائے کے نام۔۔
خمار میں تیرے جی رہے یوں کہ ہم سا کوئی جیا نہ ہو گا
☕☕☕
خمار میں تیرے جی رہے یوں کہ ہم سا کوئی جیا نہ ہو گا
☕☕☕
آخری تدوین:
جی بالکل۔۔۔ اور چائے میں چینی وہ ڈالی جائے جو "محبوب آپ کے قدموں میں " والے بابا جی نے دم کر کے دی ہو۔چائے پلا کے محبوب کو سیٹ کیا جا سکتا ہے ۔ بشر طے کہ محبوب چائے کا موالی ہو ۔
نہ تو زمیں کے لیے ہے ، نہ آسماں کے لیےویسے روفی بھیا کیوں آتے ہی واپس ہو لیے
لو پھرلاؤ اک بالٹی پانی ۔مالی دا کم پانی دینا تے بھر بھر مشکاں پاوے
مالک دا کم پھل پھول لاؤنا ،لاوے یا نہ لاوے
گھٹائیں کالی کالی چھائی ہوئی تھیں، برس گئیں ۔ اب ایک بالٹی پانی تو کیا، ایک گلاس پانی بھی زیادہ ہو جائےگالو پھرلاؤ اک بالٹی پانی ۔