سیما علی
لائبریرین
ہم سب کو مل کے کرنا ہے ۔۔۔ایک دور پھر سے ختم ہوا۔
مبارکاں
ہم سب کو مل کے کرنا ہے ۔۔۔ایک دور پھر سے ختم ہوا۔
مبارکاں
وہ تو منہ بسور لیتیں ہیںپریشانی سے؟
ہم نے تو کچھ بھی نہیں کہا۔
نئی نہیں پہلے بھی ہم لوگ بڑی تیزی سے بڑھے تھے ۔۔پھر کئی دن غیر حاضریوں کی وجہ سے لڑی آگے نہ بڑھی۔۔ڈر ہے جس تیزی سے لڑی بڑھ رہی ہے جلد ہم ٹارگٹ تک پہنچ جائیں گے ان شاء اللہ
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
گل بٹیا 2000 تک ۔۔مگر کتنی تعداد مکمل کرنی ہے
کہیں مصروف ہوں گیلاريب اخلاص بھی نہیں آئیں ۔۔
قربان کرنا پڑے گا بہت سارا وقتگل بٹیا 2000 تک ۔۔
عاطف بھیا بھی پہلے کی سی رفتار سے مراسلے نہیں لکھتےفکر نہ کریں۔ اسی رفتار سے اڑتی رہی لڑی تو جلدی 2000 ہو جائیں گے
طوطے کے لیے ہری مرچیں لینے گیا ہے ظاہر خانظاہر خان کو بلائیں ہمارے مراسلے لکھے