چائے اب زیادہ ہی بنانی پڑے گی۔آج معمول سے زیادہ لوگ اکھٹے...
Noori-rehman محفلین دسمبر 28، 2016 #3,302 جب چائے پی لیں تو سب لوگ میری طرف بھی چکر لگائیے گا رات کا کھانا اکٹھے کھائیں گے
الف عین لائبریرین دسمبر 29، 2016 #3,306 Noori-rehman نے کہا: جب چائے پی لیں تو سب لوگ میری طرف بھی چکر لگائیے گا رات کا کھانا اکٹھے کھائیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے یہ بتاؤ کہ کھانے میں کیا مینو ہے؟
Noori-rehman نے کہا: جب چائے پی لیں تو سب لوگ میری طرف بھی چکر لگائیے گا رات کا کھانا اکٹھے کھائیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے یہ بتاؤ کہ کھانے میں کیا مینو ہے؟
محمد تابش صدیقی منتظم دسمبر 29، 2016 #3,307 بالکل ٹھیک نہیں ہے میری طبیعت. میرے لیے سوپ بنا لیجیے گا.
ع عظیم محفلین دسمبر 30، 2016 #3,315 گزارے کے قابل ہی ہوتا ہے کیبل والا انٹرنیٹ لیکن آج کچھ سپیڈ بہتر ہے ۔