گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زیادتی کرگئیں بی بی ۔ یہ۔۔ بھ+و+س+ ہ ۔۔ہے دراصل اور پاکستان سے زیادہ دیر دور رہنے کا نتیجہ ہوشاید۔۔۔
ڈرتے تھوڑی ہم سچ بولنے سے۔ ذرا بتائیے کہ اگر ہم بھ کو ب+ھ نہ لکھتے تو ثابت کیسے کر پاتے ہم کہ ہمارے دماغ میں واقعی بھ+و+س+ہ بھرا ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
دل چاہ رہا کہ دونوں آنکھیں کھول کر دوبارہ سے اپنی تعریف پڑھیں۔ کبھی کسی نے اعتراف کیاا ہی نہیں ۔
خوامخواہ آپ پر شک کر رہا تھا ۔ اب تو آپ کی بات پر پورا یقین ہوگیا کہ ۔۔۔۔ بھوسا کیا ہوتا ہے اور کہاں پایا جاتا ہے ۔ :praying:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
حیرت ہے کہ ابھی تک آپ کو ظفری بھیا کی پکار سنائی نہیں دے رہئ
ایک بار دیکھا دوسری بار دیکھنے کی خواہش ہے
چائے پی لیں پہلے تین کپ پھر باتیں کرتے ہیں ۔۔ظفری تو کافی پیئں گے ۔۔۔۔
آپ کے یہاں تو علی الصباح ہے ۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خوامخواہ آپ پر شک کر رہا تھا ۔ اب تو آپ کی بات پر پورا یقین ہوگیا کہ ۔۔۔۔ بھوسا کیا ہوتا ہے اور کہاں پایا جاتا ہے ۔ :praying:
چلیں خوش ہوئے ہم اس بات پر کہ کہ ہم کسی کے یقین کا باعث بنے۔ کسی کی بھینس بھوکی ہو تو اس کا رخ ڈنمارک کی طرف کر دیجئے
 
حیرت ہے کہ ابھی تک آپ کو ظفری بھیا کی پکار سنائی نہیں دے رہئ
ایک بار دیکھا دوسری بار دیکھنے کی خواہش ہے
چلیں تو شعر وعر ہوجائے:
واللہ سر سے پاؤں تلک موج ِ نور ہو
قدرت کا شاہ کار ہو تم ۔رشکِ حور ہو۔۔۔۔۔۔واللہ!
 

سیما علی

لائبریرین
جائیں ہم نہیں کھیلتے ۔ بار بار حرف ابج کو دیکھنا پڑتا ہے کہ اب کونسا حرف اُلٹا آرہا ہے ۔ :surprise:
ٹوٹے نہ ترتیب گل کی نیند کی طر ح ۔۔لیجیے آسانی کو ہم نے حروف تہجی لکھی ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
Top