گُلِ یاسمیں
لائبریرین
فالودہ تو عاطف بھیا لائیں گے
قینچی نا لائیے گا۔۔۔گئے دن کٹا کٹ والے۔ اب تو فٹا فٹ کہنا چاہئیے
فیر قینچی کیوں یاد کرائی ۔بتایا تھا نا کہ پرہیز ہے۔قینچی نا لائیے گا۔۔۔
غنیمت ہے قربانی کا بکرا ہی لینے پر اکتفا کی ۔۔۔۔قربانی کا بکرا لینے گئے ہوں گے
عاطف بھیا کو آواز دیجیے ۔۔۔فیر قینچی کیوں یاد کرائی ۔بتایا تھا نا کہ پرہیز ہے۔
غم نہ کریں عادی ہو جائیں گے کیونکہ ایسی قیامتیں یہاں روز دیکھنے کو ملتی ہیںقیامت ہے بھئ۔۔۔ جب ہم اُلٹا حرف ابجد دیکھ کر لکھنے کی کوشش کرتے ہیں ، اس پر پہلے سے ہی لکھا جا چکا ہوتا ہے ۔
ظاہر ہے جب ڈھانے والے اتنے سارے ہیں کیونکہ ایسی غلطی بار بار ہوتی رہتی ہےغم نہ کریں عادی ہو جائیں گے کیونکہ ایسی قیامتیں یہاں روز دیکھنے کو ملتی ہیں
طبیعت قابو میں رکھتے ہوئے بتائیے کہ بھوت کہاں پایاظفری ۔۔۔۔ بھوت اور قیامت کے درمیان پھنس گیا ۔
ضروری ہے کہ اب پھنسے ہی رہیں۔ بھوت اور قیامت کے ساتھ بلا کا انتظار کیجئے اب۔ ہم تو چلے۔ظفری ۔۔۔۔ بھوت اور قیامت کے درمیان پھنس گیا ۔
ضرور کیوں نہیں بتائیں گے ۔ جس کے سر میں بھ + س بھرا ہوا ہے ۔طبیعت قابو میں رکھتے ہوئے بتائیے کہ بھوت کہاں پایا
شاباش۔ اب جلدی سے چنگاری دکھا کر سب بھسم کر ڈالئیےضرور کیوں نہیں بتائیں گے ۔ جس کے سر میں بھ + س بھرا ہوا ہے ۔
سیما کو بھوسے سے روفی بھیا بھی یاد آ رہے ہیں ۔۔۔شاباش۔ اب جلدی سے چنگاری دکھا کر سب بھسم کر ڈالئیے
شاید بلا کوئی اضافی خصوصیت ہے ، جو آپ نے اب بتائی ۔ضروری ہے کہ اب پھنسے ہی رہیں۔ بھوت اور قیامت کے ساتھ بلا کا انتظار کیجئے اب۔ ہم تو چلے۔
ژالہ باری کروا دیں گے ۔۔۔شاباش۔ اب جلدی سے چنگاری دکھا کر سب بھسم کر ڈالئیے