گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹوٹے نہ ترتیب گل کی نیند کی طر ح ۔۔لیجیے آسانی کو ہم نے حروف تہجی لکھی ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

پہلے یہ بتائیے کہ ٹوٹی چیزیں جڑ سکتی ہیں کیا؟
ایک بار دل ٹوٹا تھا تب سے دونوں ٹکڑے مخالف سمتوں میں کوچ کر گئے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
توبہ توبہ !!!!!
بٹیا!!!!! ظفری کو کہیں سبز بھوتنی تو نہ ٹکرائی🤔
بھوتنی کو تو آج ہم یاد بھی نہیں کرنا چاہتے اسی لیے واش روم کے آئینے کو بھی پردے سے ڈھک دیا ہے۔ اس کے سوا کوئی دوسرا آئینہ ہی نہیں آئینہ دل کے سوا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت دکھ ہو ایہ پڑھ کر کہ دل نہ رہا ۔۔۔۔ اب تو آپ کہتیں ہونگیں کہ گردے دھڑک رہے ہیں ۔ :lol:
یعنی کہ آپ کو لگتا ہے کہ دھڑکنا دل کا ضروری ہوتا ہے۔ گردے اپنا کام نمٹا رہے۔ وہی جس کے لیے کہا جاتا کہ بڑا ہی دل گردے کا کام ہے۔
 
ظفری

لائبریرین
یعنی کہ آپ کو لگتا ہے کہ دھڑکنا دل کا ضروری ہوتا ہے۔ گردے اپنا کام نمٹا رہے۔ وہی جس کے لیے کہا جاتا کہ بڑا ہی دل گردے کا کام ہے۔
نہیں جی ۔۔۔ دل تو سب کا ہی دھڑکتا رہتا ہے ۔ دل کو تڑپنا آنا چاہیئے بس ۔ :thinking:
 
سیما علی

لائبریرین
لکھتی اس رفتار سے ہیں ماشاء اللہ دیکھیے 1650
مراسلے ہوا چاہتے ہیں ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

Top