گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ثمرین کی چائے تو بس تخیلاتی ہے۔ لاروں کی آنچ پر پکی ہوئی۔ جبکہ ہمیں ارادوں کی آنچ پہ پکی چائے چاہئے ہوتی ہے۔
ثمرین کو بلایا جائے ہم اداس ہوئے !!||چلا ہوں گھر کو چھوڑ کر
نہ جانے جاؤں گا کدھر
کوئی نہیں جو ٹوک کر
کوئی نہیں جو روک کر
کہے کہ لوٹ آئیے
مری قسم نہ جائیے
ٹرک کے پیچھے لکھوا دیجئے۔۔ پھر اتنی ڈھیروں قسموں کا بار اٹھایا نہ جائے گا۔ آخر کو پڑھنے والے با آواز بلند بھی تو پڑھیں گے اور ہر بلند آواز ایک قسم شمار کی جائے گیچلا ہوں گھر کو چھوڑ کر
نہ جانے جاؤں گا کدھر
کوئی نہیں جو ٹوک کر
کوئی نہیں جو روک کر
کہے کہ لوٹ آئیے
مری قسم نہ جائیے
تبھی تو کھچڑی خراب ہوئی۔ٹماٹر کی چٹنی کیساتھ کہچڑی کھائی بہت دنوں کے بعد ۔۔ سواد آگیا ۔
تو آپکو بھی ہماری طرح کھچڑی پسند ہے ۔۔۔ٹماٹر کی چٹنی کیساتھ کہچڑی کھائی بہت دنوں کے بعد ۔۔ سواد آگیا ۔
پردیسنوں کو بھی یاد کر لیجئے آپاثمرین کو بلایا جائے ہم اداس ہوئے !!||
ظفری کی بات پر ۔۔۔
اللہ آسانیاں عطا فرمائے ۔۔واقعی پردیس پردیس ہے ۔۔۔
بھئی جلدی میں ایسا ہی ہوتا کہ کہیں کوئی پہلے ہی حرف نہ لکھ دے ۔تبھی تو کھچڑی خراب ہوئی۔
آپا ۔۔۔ بہت ہی زیادہ پسند ہے ۔ درویش آدمی ہیں ہم ۔ سب پسند ہے ۔تو آپکو بھی ہماری طرح کھچڑی پسند ہے ۔۔۔
پر ٹماٹر کی چٹنی تو اچھی لگتی ہے ۔۔۔تبھی تو کھچڑی خراب ہوئی۔
اب الزام دوسروں کے سر ڈال دیجئیے ۔ کھچڑی ہی کیوں خراب ہوئی۔ ٹماٹر کی چٹنی کیوں خراب نہ ہوئیبھئی جلدی میں ایسا ہی ہوتا کہ کہیں کوئی پہلے ہی حرف نہ لکھ دے ۔
یہاں آئیں گے ان شاء اللہ تو اپنے ہاتھ سے بنا کر کھلائیں گے ۔۔آپا ۔۔۔ بہت ہی زیادہ پسند ہے ۔ درویش آدمی ہیں ہم ۔ سب پسند ہے ۔
یعنی قصہ چہار درویش میں سے ایک درویش آپ ہیں۔آپا ۔۔۔ بہت ہی زیادہ پسند ہے ۔ درویش آدمی ہیں ہم ۔ سب پسند ہے ۔
ہمارے درویش صفت ظفری !!!یعنی قصہ چہار درویش میں سے ایک درویش آپ ہیں۔
یہ ہوا کہ ٹماٹر تازہ تھے ۔ اور کھچڑی میں اردو محفل پر لکھتے ہوئے پانی کچھ زیادہ پڑ گیا ۔ تو اس طرح کھچڑی خراب ہوئی ۔اب الزام دوسروں کے سر ڈال دیجئیے ۔ کھچڑی ہی کیوں خراب ہوئی۔ ٹماٹر کی چٹنی کیوں خراب نہ ہوئی
ہممم تو بریانی کی بجائے کھچڑی ؟ ہاں پاکستان جا کر معدہ بھی تو ڈسٹرب ہو جاتا ہو گا۔یہاں آئیں گے ان شاء اللہ تو اپنے ہاتھ سے بنا کر کھلائیں گے ۔۔
واہ کیا بات ہے۔۔۔ ہم تو ایک وقت میں ایک ہی کام کر پاتے ہیں۔یہ ہوا کہ ٹماٹر تازہ تھے ۔ اور کھچڑی میں اردو محفل پر لکھتے ہوئے پانی کچھ زیادہ پڑ گیا ۔ تو اس طرح کھچڑی خراب ہوئی ۔
نہ جانے مجھے کیوں ایسا لگتا ہے کہ یہ بھی دماغ کا ہی کام ہے ۔واہ کیا بات ہے۔۔۔ ہم تو ایک وقت میں ایک ہی کام کر پاتے ہیں۔