ساری پی لی ہے تھوڑی سی تو نہیں پی ۔۔۔۔تھوڑی سی جو پی ہے چوری تو نہیں کی ہے
ساری پی لی ہے تھوڑی سی تو نہیں پی ۔۔۔۔تھوڑی سی جو پی ہے چوری تو نہیں کی ہے
سیما آپاشرارت کی مراسلوں نے ۔۔۔
زور دار گرمی ہے یہاں ۔۔پر آج کچھ بادل ہیں ۔۔۔ژالہ بازی ہو رہی ہے یہاں ۔
زبردست۔۔۔ جب تک تین مگ نہ پی لیں چین نہیں آتا ۔ م کو پ سے لکھا مت پڑھئیے گاساری پی لی ہے تھوڑی سی تو نہیں پی ۔۔۔۔
ڑے ہم تو انتظار میں رہتے زوردار گرمی کا موسم آنے کے۔زور دار گرمی ہے یہاں ۔۔پر آج کچھ بادل ہیں ۔۔۔
رہنے دیں بگڑی۔ ابھی چڑھ جائے گی پٹڑی پر۔ڑے جلدی میں سب ترتیب بگڑ گئی۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ذرہ نوازی ہے آپ کی ۔۔۔۔ پ بھی ہوتا تو ہم کیا کر لیتے ۔زبردست۔۔۔ جب تک تین مگ نہ پی لیں چین نہیں آتا ۔ م کو پ سے لکھا مت پڑھئیے گا
ڈانٹ لیتےذرہ نوازی ہے آپ کی ۔۔۔۔ پ بھی ہوتا تو ہم کیا کر لیتے ۔
خیر ۔۔ اب پینے پر کون کسے ڈانٹتا ہے ۔ڈانٹ لیتے
حیران ہیں کہ آپ نے ایک ہی جھٹکے میں لڑی کو گھما دیاڈاڈا انجن لگ گیا ہے لڑی کو کہ برق وپارے کی طرح اُڑی چلی جاتی ہے ۔۔۔۔
حیرت ہوگی ۔@شمشاد بھائی کو چائے کے مقابلے میں کوئی ان کا مدمقابل آگیا ہے ۔چائے چائے چائے
چلیں ہم بتا دیتے ہیں کہ ہماری بھابی ڈانٹتی ہیں زیادہ چائے پینے پر۔خیر ۔۔ اب پینے پر کون کسے ڈانٹتا ہے ۔
جبھی تو کم کم آتے ہیںحیرت ہوگی ۔@شمشاد بھائی کو چائے کے مقابلے میں کوئی ان کا مدمقابل آگیا ہے ۔