گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ضروری ہے کہ کرسی کو دوسرے ہاتھ سے تھامے رکھیںطے ہو گئی اب یہ بات کہ میں بھی گھوم ہی نہ جاؤں ۔ چائے اور فالودے کے چکر میں ۔
ضروری ہے کہ کرسی کو دوسرے ہاتھ سے تھامے رکھیںطے ہو گئی اب یہ بات کہ میں بھی گھوم ہی نہ جاؤں ۔ چائے اور فالودے کے چکر میں ۔
صحیح تجویز لگتی ہے ۔ضروری ہے کہ کرسی کو دوسرے ہاتھ سے تھامے رکھیں
ڈوری سے کھینچے چلے آئے۔۔ذرا رکیے آپا۔۔۔ ہمارا پروگرام بھی سن لیجئے۔ ارے آپ تو چلی بھی گئیں۔
دور وقتی طور پر ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ذرا رکیے آپا۔۔۔ ہمارا پروگرام بھی سن لیجئے۔ ارے آپ تو چلی بھی گئیں۔
خیر ہو آپ کیڈوری سے کھینچے چلے آئے۔۔
حلوہ گاجر کا بنائیے پھردور وقتی طور پر ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔
چائے کا کپ ہاتھ مین ہو تو ۔۔۔۔کچے دھاگے سے بندھے آئیں گے سرکار چلے۔ڈوری سے کھینچے چلے آئے۔۔
جلدی سے یہ بھی بتا دیں کہ ہمارے ہاں عاشق حسین چائے والا ہے، کیا اس کی چائے کا اثر بھی ایسے ہی ہو گا۔چائے کا کپ ہاتھ مین ہو تو ۔۔۔۔کچے دھاگے سے بندھے آئیں گے سرکار چلے۔
لہکن یہ چائے عشق کی ہونی چاہیے ۔ اور اس کا جذبہ بھی سلامت ہونا شرط ہے ۔
ثمرین کی چائے سے مقابلہ کر کے دیکھیں تو کچھ کہا جا سکتا ہے ۔ ورنہ تو مشکل ہی لگتا ہے ،جلدی سے یہ بھی بتا دیں کہ ہمارے ہاں عاشق حسین چائے والا ہے، کیا اس کی چائے کا اثر بھی ایسے ہی ہو گا۔
ٹرے دوسروں کے سامنے بھی تو آنے دیجئیے۔ خود ہی قبضہ کیے ہوئے ہیںثمرین کی چائے سے مقابلہ کر کے دیکھیں تو کچھ کہا جا سکتا ہے ۔ ورنہ تو مشکل ہی لگتا ہے ،
تیرے میرے بیچ کیسا ہے یہ بندھن ۔۔۔۔۔ٹرے دوسروں کے سامنے بھی تو آنے دیجئیے۔ خود ہی قبضہ کیے ہوئے ہیں