گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ثبوت کے طور پر اوپر والا مراسلہ دیکھئیے اور چپکے سے اپنی اسپیڈ بڑھائیے۔خیر زمانہ بھی تو سائنس،آئی ٹی اور آرٹیفی شل ٹیکنالوجی کا ہے جو ہوجائے کم اور نہ ہو تو ستم ہے۔۔۔
ثبوت کے طور پر اوپر والا مراسلہ دیکھئیے اور چپکے سے اپنی اسپیڈ بڑھائیے۔خیر زمانہ بھی تو سائنس،آئی ٹی اور آرٹیفی شل ٹیکنالوجی کا ہے جو ہوجائے کم اور نہ ہو تو ستم ہے۔۔۔
پھر تو یہ کہتے ہوئے جائیےٹمٹا رہیں ہیں اب آنکھیں کہ شب بھی آدھی ہوگئی ہے ۔
اور ہم کیا کریں ؟بالکل لیجئیے وقفہ۔
ویسے بھیا آپکی چائے ٹھن ڈ ی ہوئی دوبارہ بناتے ہیں ۔۔۔ہمیں چائے کی شدید طلب ہے ۔
وہ تو ہم پی رہے۔ہمیں چائے کی شدید طلب ہے ۔
نزدیک ہی سے نمک پارے بھی ساتھ لاتے ہیں ۔۔۔واہ ۔ ہمیں اب رئیل چائے بھی چاہیے ۔ تو کچن سے بات کرتے ہیں ۔
نہیں پہلے یہ بتائیے کہ یہ ٹھن ڈی ٹھنڈ سے ٹوٹا ہے یا غلطی سے؟ویسے بھیا آپکی چائے ٹھن ڈ ی ہوئی دوبارہ بناتے ہیں ۔۔۔
میکوں رس گلے کھانے ہیں۔نزدیک ہی سے نمک پارے بھی ساتھ لاتے ہیں ۔۔۔
محبت سے بھرپور لڑی بڑے دن بعد لکھی جا رہی ہے ۔۔نہیں ں ں ں یہ نہیں ہو سکتا ۔