سیما علی

لائبریرین
غفلت نہ ہو جائے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فالودے کی باری اور طلب چائے کی ۔ کیا کریں ؟
عاطف بھیا گھومنے والی میز پر ایک طرف چائے اور دوسری طرف فالودہ رکھ لیخیے۔ جس کی طلب ہو گھماتے جائیے۔ پیتے جائیے۔ کھاتے جائیے۔ ہمیں تو چائے کے سامنے اور کچھ نہیں سوجھتا
 
سید عاطف علی

لائبریرین
عاطف بھیا گھومنے والی میز پر ایک طرف چائے اور دوسری طرف فالودہ رکھ لیخیے۔ جس کی طلب ہو گھماتے جائیے۔ پیتے جائیے۔ کھاتے جائیے۔ ہمیں تو چائے کے سامنے اور کچھ نہیں سوجھتا
طے ہو گئی اب یہ بات کہ میں بھی گھوم ہی نہ جاؤں ۔ چائے اور فالودے کے چکر میں ۔
 
Top