غلطی نوٹ کر لی گئی ہے
ع عظیم محفلین دسمبر 31، 2016 #3,324 طور طریقے بدلنے پڑتے ہیں محبت میں ایک ہی طرز نہیں اختیار کی جاتی ۔ جو خالق سے محبت کا دعوہ رکھے اسے مخلوق سے انس ہونا لازم ہے ۔
طور طریقے بدلنے پڑتے ہیں محبت میں ایک ہی طرز نہیں اختیار کی جاتی ۔ جو خالق سے محبت کا دعوہ رکھے اسے مخلوق سے انس ہونا لازم ہے ۔
Noori-rehman محفلین دسمبر 31، 2016 #3,327 خالد محمود چوہدری نے کہا: غلطی نوٹ کر لی گئی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہےبچے غلطیاں کرتے ہیں اور ان کا ایسا کرنا (عمر کے حساب سے) ٹھیک بھی ہے،
خالد محمود چوہدری نے کہا: غلطی نوٹ کر لی گئی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہےبچے غلطیاں کرتے ہیں اور ان کا ایسا کرنا (عمر کے حساب سے) ٹھیک بھی ہے،