سید عاطف علی
لائبریرین
روئے گا گڈریا ۔ بھیا بنا دیا ۔ڑے ڑے پچیس قیراط سونا بھی یوتا ہے، معلوم نہ تھا۔ ورنہ سو بکریوں کی قیمت کے برابر سونے کا مطالبہ کر دیں بکریوں والے بھیا سے۔
روئے گا گڈریا ۔ بھیا بنا دیا ۔ڑے ڑے پچیس قیراط سونا بھی یوتا ہے، معلوم نہ تھا۔ ورنہ سو بکریوں کی قیمت کے برابر سونے کا مطالبہ کر دیں بکریوں والے بھیا سے۔
حیران نہ ہوں ہم نے باجی کہنا سکھا دیا۔روئے گا گڈریا ۔ بھیا بنا دیا ۔
چائے چھلک گئی ہماری اس صورت حال پر۔ضبط کرنا مشکل ہو رہا ہے قہقہے کو ۔
ثمرین کو کہوں مدد کرے ؟جاتے ہیں پھر سے کچن میں۔ سالن بنانا ہے 😥
بھیا آج کل تمام تیز دھار چھریاں ہماری پہنچ سے دور رکھ دی گئی ہیں ۔بس کند چھری ہی سے مرغا بھی کاٹنا پڑتا ہےتیز والی چھری دو تاکہ اچھی طرح ہاتھ چلے۔
کل ہم نے بھی ادرک لہسن کاٹے تھے تیز چھری سے۔
یہ مرغا تو بڑا ہی بد نصیب رہا۔۔۔۔بھیا آج کل تمام تیز دھار چھریاں ہماری پہنچ سے دور رکھ دی گئی ہیں ۔بس کند چھری ہی سے مرغا بھی کاٹنا پڑتا ہے
یوں غمناک کی ریٹنگ دے کر ہمارے زخم ہرے کر دئیے جبکہ ہم سمجھوتہ کرنے کی کوشش کر رہے۔بھیا آج کل تمام تیز دھار چھریاں ہماری پہنچ سے دور رکھ دی گئی ہیں ۔بس کند چھری ہی سے مرغا بھی کاٹنا پڑتا ہے
ہم اصلی والے مرغے کو کاٹنے کی بات کر رہے ہیں عاطف بھیا۔یہ مرغا تو بڑا ہی بد نصیب رہا۔۔۔۔
مجھے بکریوں کی فکر کھائے جارہی ہے اب ۔ ان کا کیا ہوگا ۔
نہ آتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی ؟ہم اصلی والے مرغے کو کاٹنے کی بات کر رہے ہیں عاطف بھیا۔