سیما علی

لائبریرین
ذرا کوئی بلائے تو روفی بھیا کو

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

سیما علی

لائبریرین
خوش خلقی، خوش مزاجی اور انسان دوستی کے حوالے سے نمایاں ہیں ان میں ڈنمارک کا نام بھی ہے جہاں ہماری بٹیا ہیں ۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
حالات کو اپنے آپ پر طاری نہیں کرتے !! مجموعی طور پر خوش اور پُرسکون رہتے ہیں۔ ڈنمارک کے لوگ روزمرہ معاملات میں خوش دلی اور خوش مزاجی کا مظاہرہ کرتے نہیں تھکتے۔تو یہ ہے خاصہ ہماری بٹیا کا !!!!!
 
سید عاطف علی

چائے جو اتنی پیتے ہیں یہ لوگ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
جاپان، آئر لینڈ، نیوزی لینڈ، میکسیکو، آسٹریا، تائیوان، تھائی لینڈ، عمان، ویتنام، اسکاٹ لینڈ، فن لینڈ، کوسٹاریکا، سینیگال، پرتگال، ڈنمارک، کمبوڈیا، سوئیڈن، مراکش اور کینیڈا شامل ہیں۔یہ 20 ممالک کے لوگ خوش خلقی، خوش مزاجی اور انسان دوستی کے حوالے سے نمایاں ہیں۔۔۔
بیشتر وقت ہنستے مسکراتے رہنے سے زندگی کے تلخ پہلو بھی زیادہ تلخ محسوس نہیں ہوتے۔ خوش مزاجی انسان کو ڈھنگ سے زندہ رہنے کا ہنر سکھاتی ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ثمرین ہی ہے ایک دکھیاری ۔ باقی تو سب قہقہے لگاتے نظر آتے ہیں آپا

۔
 
Top