گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مگر وعدہ نبھانا پڑتا پھر تو۔نہ آتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی ؟
مگر ،وعدہ کرتے ہوئے عار کیا تھی ؟
شاید اسی لیے کنی کترائی ہو گی
مگر وعدہ نبھانا پڑتا پھر تو۔نہ آتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی ؟
مگر ،وعدہ کرتے ہوئے عار کیا تھی ؟
گھومیے کہنا کافی نہ تھا ؟؟؟ابھی تو ہم نے کچھ کہا بھی نہ تھا۔
کب آئیں اب ؟ خبر نہیں ، نہ اندازہ ۔گھومیے کہنا کافی نہ تھا ؟؟؟
کس مصنف نے جلائے یہ دیپ ؟ اور کچھ روشنی بھی ہوئی یا نہیں ؟؎“کہیں دیپ جلے؎ ایک ڈرامہ کا نام ہے۔
فر مائشی دیپ جلائے لگتے ہیں ورنہ بجھ چکے ہوتےکس مصنف نے جلائے یہ دیپ ؟ اور کچھ روشنی بھی ہوئی یا نہیں ؟
غروب ہو جائے جب دن کا سورج تو دیپ کا سہارا بھی شب بسری کو ضروری ہو جاتا ہے ۔فر مائشی دیپ جلائے لگتے ہیں ورنہ بجھ چکے ہوتے
صحیح کہا بھئی ، اور ساتھ ہی حکمت کا تربوز پرو دیا لڑی میں ۔طاقت سے دل نہیں جیتے جاتے ۔ورنہ سب سے زیادہ دل پہلوانوں کے پاس ہوتے۔
سیما کو بھی دیدار کرایا جائے اس حکمت کے تربوز کا ۔۔/صحیح کہا بھئی ، اور ساتھ ہی حکمت کا تربوز پرو دیا لڑی میں ۔