گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بن روئے کا سیزن ٹو کس نے دیکھا ۔ ہم نے تو سیزن ون بھی نہ دیکھا لفظ روئے کی وجہ سے۔
لیکن کل بہت تھک گئے تھے ۔۔فجر میں بھی آج نماز پڑھ کے لیٹ گئے کچھ حرارت سی ہے اور جسم میں درد بھی ۔۔۔محبتیں ہماری ہر دم آپکے ساتھ ہیں بھلا ہم اکیلا چھوڑیں گے اپنی بٹیا کو ۔۔۔
گل کو ہماری کیو ں ایسا کہا ۔۔یا ھو ووو
کوئی مجھے جنگلی کہے۔۔۔ کہتا ہے تو کہتا رہے
کیونکہ سید عاطف علی بھیا کہتے ہیں کہ جو کہتا ہے وہ خود ہی ہوتا ہے۔
کیونکہ ہماری بٹیا بہت مستقل مزاج ہیں ۔۔۔ایک چکر اور ختم ہوا گھومنے والوں کی شرکت کے بغیر۔
قلم کو گھومایا ۔۔دماغ پر زور دیا پر مسڑی solve نہیں ہوئی ۔۔۔ہم نے آج کا اپنا حصہ ڈال دیا۔ 33284 مراسلات ہوئے ہیں۔ ہماری واپسی تک 34000 ہو چکے ہوں گے۔
ظاہر ہے میرا حال بھی تجھ پر کہے بغیر۔عاطف بھیا چائے پئیں گے اپنی اور آپکی بنائی ہے ۔۔۔
طور طریقے آپکے اب ہمیں بھی معلوم ہوگئے ہیں ۔۔ظاہر میرا حال بھی تجھ پر کہے بغیر۔
یہ مصرع ذہن میں آیا آپا۔
ضروری ہے ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ایک دوسرے کی طبعیت کو سمجھنا ۔ظاہر میرا حال بھی تجھ پر کہے بغیر۔
یہ مصرع ذہن میں آیا آپا۔
شمال کی جانب دفتر ہے آپکا کیا ۔۔۔صحیح کہا آپا۔۔۔ دفتر جانے کا وقت ہوا ہمارا۔ ساڑھے چھے بجے۔ اب وہاں سے کچھ لکھیں گے۔