ذرا ہمیں بھی بلائیے گا رام کی چائے پر ۔۔۔رام کی کی چائے بھی ہو چکی ۔ اب کیا دوسرا دور چلایا جائے ؟
دماغ گھوم جاتا ہے ۔۔ایک مرتبہ غلطی سے کھا لیا تھا۔۔۔ڈبل پتی ظہور راجا جانی ۔
کبھی کھایا ہے کسی نے ؟
خود ہم سے بھی یہ غلطی ایک دفعہ ہی ہوئی ۔ کوئی تیس چالیس برس کی بات ہو گی ۔آپا ۔دماغ گھوم جاتا ہے ۔۔ایک مرتبہ غلطی سے کھا لیا تھا۔۔۔
جلدی میں دو دو دوست پڑھ لیا۔۔۔چلیں شاباش صبح سویرے دماغ تر وتازہ کرنے کے لیے ذہنی مشق کیجئیے۔ اور بتائیے کیا ہم نے درست لکھا۔۔۔۔۔ دو دوست ؟
ثمرین سے بھی پڑھوایںچلیں شاباش صبح سویرے دماغ تر وتازہ کرنے کے لیے ذہنی مشق کیجئیے۔ اور بتائیے کیا ہم نے درست لکھا۔۔۔۔۔ دو دوست ؟
ثمرین کی چائے پیتے ہوئے پڑھا ہو گاجلدی میں دو دو دوست پڑھ لیا۔۔۔
ٹرین سے جا کر لاتےہیں ثمرین کو۔ثمرین سے بھی پڑھوایں
ٹر ٹر کی آؤاز کیو ں آئی ہمیںثمرین کی چائے پیتے ہوئے پڑھا ہو گا
بس بٹیا زندگی میں ایک بار ہی کافی ہے ظہور زعفرانی ۔۔پیلی پتی تے لاچی والا پان کھاؤ گے
ساڈے ہتھ دا پان جے کھادا، گھر دا راہ بھل جاؤ گے