گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آہ شرمیلا ٹیگور کی بہنا ثمرین۔بہت شرمیلی ہے وہ ۔ خیال رکھنا اس کا ۔
آہ شرمیلا ٹیگور کی بہنا ثمرین۔بہت شرمیلی ہے وہ ۔ خیال رکھنا اس کا ۔
ایک ہماری محفل کی لا ڈلی ثمرین خیال تو رکھنا پڑے گا۔۔۔بہت شرمیلی ہے وہ ۔ خیال رکھنا اس کا ۔
ہاں کھیلو کھیلو علیشا کے ساتھ۔ لیکن اپنی جیسی نہ بنا دینا۔ڈم ڈم ڈیگا ڈیگا ۔۔ علیشا کے ساتھ مزے ہو رہے ہیں
وہ نہیں سنا آپ نے !!!!! ہماری اماں کہا کرتیں تھیں ۔۔پھوپھی بھتیجی ایک ذات ۔۔ماں بیٹی دو ذات ۔۔۔ہاں کھیلو کھیلو علیشا کے ساتھ۔ لیکن اپنی جیسی نہ بنا دینا۔
وہ کیوں بھلا؟ہاں کھیلو کھیلو علیشا کے ساتھ۔ لیکن اپنی جیسی نہ بنا دینا۔
نیک اور سلیقہ مند بھی ۔۔۔وہ کیوں بھلا؟
کیا آپ نہیں چاہتے کہ وہ ہمارے جیسی ذہین و فطین بنے
محبت بھی تو بہت ہے دونوں میں ۔۔۔۔ہاں کھیلو کھیلو علیشا کے ساتھ۔ لیکن اپنی جیسی نہ بنا دینا۔
لیجیے بھلا کیوں ۔۔۔مگر روفی بھیا کو آج ڈانٹ پڑنی چاہئیے
فالودہ کھائیں عاطف بھیا ۔۔اب موسم آگیا قلفی اور فالودے کا ۔۔۔کہاں ہیں عاطف بھیا !!!!!!
عین نوازش ہو گی آج یہ بتا دیں کہ آپ فالودہ کس چیز کو سمجھ بیٹھے ہیں کیونکہ ہمارے کلاسک شعراء تو کسی اور چیز سے غم غلط کرتے رہے ہیں 😜غم مٹانے کو فالودہ بھی اچھی چیز ہے ۔
ظالم زمانے کے غم ہم تو فالودے اور چائے سے مٹاتے ہیں ۔ بس ۔ ہماری دوڑ اتنی ہی بھلی۔۔۔عین نوازش ہو گی آج یہ بتا دیں کہ آپ فالودہ کس چیز کو سمجھ بیٹھے ہیں کیونکہ ہمارے کلاسک شعراء تو کسی اور چیز سے غم غلط کرتے رہے ہیں 😜
طور شرفا کے یہی ہووے ہیں ۔۔۔ظالم زمانے کے غم ہم تو فالودے اور چائے سے مٹاتے ہیں ۔ بس ۔ ہماری دوڑ اتنی ہی بھلی۔۔۔