سیما علی

لائبریرین
ضروری نہیں شعراء غصے میں آجائیں ۔ کچھ شعراء متحمل مزاج بھی ہوتے ہیں ۔مثلاَ َ۔۔۔۔۔۔
شدت سے احساس ہے اسکا ہمیں مگر بھیا ایک بات بتائیں کہ شعر ا حضرات کو mood swing کیوں ہوتے ہیں یا یہ ہمیں محسوس ہوا ہے ۔۔۔
 
سید عاطف علی

زیر غور ہے یہ بات، ماہر ین نفسیات بتا سکتے ہیں ، لیکن ۔ یہ تو نوجوان شاعروں کا سنڈروم لگتا ہے ۔
 
سیما علی

لائبریرین
زور کس پہ ہو ا !!!!!!!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شدت سے احساس ہے اسکا ہمیں مگر بھیا ایک بات بتائیں کہ شعر ا حضرات کو mood swing کیوں ہوتے ہیں یا یہ ہمیں محسوس ہوا ہے ۔۔۔
رہنے دیں آپا اس سوال کا جوب ۔۔۔ ورنہ کہیں ہم ہی کھوج لگانے نہ نکل پڑیں۔ اور ہماری کھوج کیسی دو دھاری ہوتی ہے آپ اچھی طرح جانتی ہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
زیر غور ہے یہ بات، ماہر ین نفسیات بتا سکتے ہیں ، لیکن ۔ یہ تو نوجوان شاعروں کا سنڈروم لگتا ہے ۔
رات گئے جمخانہ مشاعرے میں گئے تو ایک شاعر حضرت جنھیں ہم بہت اچھے سے جانتے تھے ۔۔۔یوں ملے جیسے کسی خزانے کی تلاش میں سرگرداں ہیں 🤔🤔🤔🤔🤔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
رات گئے جمخانہ مشاعرے میں گئے تو ایک شاعر حضرت جنھیں ہم بہت اچھے سے جانتے تھے ۔۔۔یوں ملے جیسے کسی خزانے کی تلاش میں سرگرداں ہیں 🤔🤔🤔🤔🤔
دل میں آیا کہہ دیں کہ انھیں خزانے کا راستہ پتہ بتا ہی دیں۔
 
Top