گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ٹماٹر کی یخنی پلائیں لیموں کا رس ڈال کر۔ثمرین کی چائے بھی انکے نشے ہرن نہیں کرتی ۔۔۔۔
ٹماٹر کی یخنی پلائیں لیموں کا رس ڈال کر۔ثمرین کی چائے بھی انکے نشے ہرن نہیں کرتی ۔۔۔۔
ٹوٹ جاتا ہے پیر ۔۔خزانہ تو نہ ملتا ہے ۔۔۔کلب ممبران نے تو کہنا شروع کردیا کہ مشاعرہ سوئمنگ پول کے پاس نہ رکھا جائے ۔۔۔ثابت ہوا کہ پول کی تہہ ہی میں کہیں خزانہ چھپا سمجھتے ہیں۔ کہیں کسی جل پری سے نہ ٹکرا جائیں۔
تو درختوں کے اوپر کروایا کیجئیے مشاعرہ۔ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری ایک آدھ مشاعرے کے بعد۔ٹوٹ جاتا ہے پیر ۔۔خزانہ ملنے کے بجائے ۔۔۔کلب ممبران نے تو کہنا شروع کردیا کہ مشاعرہ پول کے پاس نہ کیا جائے ۔۔۔
پھر اانکا ایک لطیفہ سن لیں ایک دن پی کے دھت تھے کراچی میں حالات بہت خراب ۔۔۔رینجرز نے پکڑ لیا تو نشہ ہرن ہوگیا ۔۔گھر فون کیا گیا تو سید محمد تقی جو بڑے بھائی تھے غصۂ میں کہا کہ میں نہیں جانتا فوراً فون لے کر بولے بھیا ہم رنیجر بول رہے ہیں ۔۔🤓🤓🤓🤓🤓تو اسی لیے جون ایلیا کا یہ حال تھا
بس بٹیا انکے بڑے لطیفے ہیں ۔۔۔تو درختوں کے اوپر کروایا کیجئیے مشاعرہ۔ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری ایک آدھ مشاعرے کے بعد۔
بس آج سے ہم پی کے PK نہیں لکھیں گے پاکستان کے لیے۔پھر اانکا ایک لطیفہ سن لیں ایک دن پی کے دھت تھے کراچی میں حالات بہت خراب ۔۔۔رینجرز نے پکڑ لیا تو نشہ ہرن ہوگیا ۔۔گھر فون کیا گیا تو سید محمد تقی جو بڑے بھائی تھے غصۂ میں کہا کہ میں نہیں جانتا فوراً فون لے کر بولے بھیا ہم رنیجر بول رہے ہیں ۔۔🤓🤓🤓🤓🤓
نام بھی کٹ جاتا ہے ۔ کبھی کبھی ۔ویسے آپ کو حاضری رجسٹر کی یاد کیسے آئی۔ کہیں اپنی غیر حاضریوں کا حساب تو نہیں دیکھنا
کہ اب سے پہلے تو ستاروں میں بس رہی تھی کہیںلیجیے ہم بھی آگئے ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
کیا یہ الزام ہے؟گل کی مہربانی سے لڑی اپنی کامیابیوں کی طرف
رواں دواں ہے۔۔