گُلِ یاسمیں
لائبریرین
قینچی کہاں ہے۔ شاید روفی بھیا نے چھپا دی۔
قالین پر آپکے بڑے بھیا نے شکجبین ۔۔ گرا دیکہاں گئی تھیں آپا۔
فالودہ کھلائیں گے آپکو انعام میں ۔۔۔کیا یہ الزام ہے؟
غبارے بھی دلائیے گا تا کہ ہم علیشا کے پاس ٹھاہ کر سکیں۔فالودہ کھلائیں گے آپکو انعام میں ۔۔۔
ضخیم چادر ہے وہ برسوں میں بُنی ہے ۔ سمجھوتے کی چادر کی طرح ۔طوطوں کو بھی رٹا لگوا رکھابہے فضیلت کی چادر کا۔
شدت کے ساتھ گلے ملے ہم اپنی بٹیا سے خوشی کے ساتھ یہ ہمارے دل کی بات کہیصدق دل سے کہوں تو سیما علی آپا آج ماشاء اللہ بہت خوش ہوں گی کہ گُلِ یاسمیں محفل کی رونق کو بحال کیے ہوئے ہیں
سیما کی دعاہے کہ گل خوش رہیں شاد و آباد ہوں ان شاء اللہ ۔۔صدق دل سے کہوں تو سیما علی آپا آج ماشاء اللہ بہت خوش ہوں گی کہ گُلِ یاسمیں محفل کی رونق کو بحال کیے ہوئے ہیں
ژوب تک تمام نخل و انس و جن جھومتے ہیں ۔۔صدق دل سے کہوں تو سیما علی آپا آج ماشاء اللہ بہت خوش ہوں گی کہ گُلِ یاسمیں محفل کی رونق کو بحال کیے ہوئے ہیں
زور دار چھلا گ ماریں گے کیا پھر ۔۔۔شاعر ہیں یا !!!!!🤔🤔🤔🤔🤔تو درختوں کے اوپر کروایا کیجئیے مشاعرہ۔ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری ایک آدھ مشاعرے کے بعد۔
ڈرتے ڈرتے لڑی میں آئے لیکن آپ کا مراسلہ پڑھ کر سب ڈر ختم ہو گئے چائے پہ آئی جھاگ کی طرح۔صدق دل سے کہوں تو سیما علی آپا آج ماشاء اللہ بہت خوش ہوں گی کہ گُلِ یاسمیں محفل کی رونق کو بحال کیے ہوئے ہیں
دہل کر گر پڑیں گے یہ گنگناتے ہوئےزور دار چھلا گ ماریں گے کیا پھر ۔۔۔شاعر ہیں یا !!!!!🤔🤔🤔🤔🤔
خدا پاک ہمیشہ آپ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں۔ کیا ہی خوبصورت بات کہی ہے۔ضخیم چادر ہے وہ برسوں میں بُنی ہے ۔ سمجھوتے کی چادر کی طرح ۔
حاضر ہیں ہم دائم محفلین کو نیک خواہشات پیش کرنے کے لیے ۔خدا پاک ہمیشہ آپ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں۔ کیا ہی خوبصورت بات کہی ہے۔