شاباش جناب لگے رہیں
محمد تابش صدیقی منتظم جنوری 2، 2017 #3,362 ساڑھے چھ ہو گئے ہیں اور ابھی تک دفتر سے نکلنے کا امکان پیدا نہیں ہوا۔
Noori-rehman محفلین جنوری 3، 2017 #3,365 زیادہ تونہیں ایک آدھی پوسٹ میں بھی کر ہی دیتی ہوں آخری تدوین: جنوری 3، 2017
محمد تابش صدیقی منتظم جنوری 3، 2017 #3,368 دھول بیٹھی ہے آج صبح کی ہلکی سی بارش کی بدولت. مگر پھر سارا دن موسم خشک ہی رہا.
محمد تابش صدیقی منتظم جنوری 3، 2017 #3,374 جناب یہاں اسلام آباد میں بھی صبح چھینٹا ہی پڑا. اس کے بعد بادل تو آتے جاتے رہے مگر بارش نہ ہوئی.
Noori-rehman محفلین جنوری 3، 2017 #3,380 اصل بات تو یہ ہے کہ کچھ لوگ بوٹی کا سہارا لے کہ پاس ہوجاتے ہیں مگر یہاں پھنس جاتے ہیں