گُلِ یاسمیں
لائبریرین
حیران ہیں کہ آپ نے ڈاکٹر کی بجائے حکیم کیوں نہ کہا آپا۔
چلو جی پھر سے ترتیب خراب
ثابت ہوا کہ آپا کا موبائل آٹو میٹک زیک زیک زیک پکارے جا رہابہےزیک
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ثمرین کی چائے کی طلب ہے ۔۔۔۔جلدی لکھ رہے کیا ہم ؟ نہیں نا؟
ٹوٹے نہ سلسلہ زیک کو یاد کرنے کا !!!!!!ثابت ہوا کہ آپا کا موبائل آٹو میٹک زیک زیک زیک پکارے جا رہابہے
تو بلائیے جلدی سے ثمرین کو۔ثمرین کی چائے کی طلب ہے ۔۔۔۔
پہلے یہ بتائیں کہ بھولی کیوں تھیں۔ٹوٹے نہ سلسلہ زیک کو یاد کرنے کا !!!!!!
بالکل !!!!ترتیب کو خراب نہیں ہونے دیا پر آپکی رفتار کو نہ پہنچ سکے ۔۔ٹکرا گئے سارے مراسلات۔ِ۔
اب ہم کچھ دیر کے لیے رک جاتے ہیں درخت کے نیچے۔ بارش تیز ہو رہی ہے۔بالکل !!!!ترتیب کو خراب نہیں ہونے دیا پر آپکی رفتار کو نہ پہنچ سکے ۔۔
ایک مرتبہ آواز دیں غیر متفق ریٹنگ کے لئے...بار بار زیک کو یاد کرنے کی نوبت تبھی آئی نا۔
ہم نے اپنی شامت تھوڑی لانی ہے آپاایک مرتبہ آواز دیں غیر متفق ریٹنگ کے لئے...
نہیں جانتے ہم انھیں۔یاسمین سکندر بھی ہیں محفل میں !!!!