گل مگر گوشہ ء آفت میں رہ رہی ہے آج کل۔محتا ط ہیں خاتون !!!!|گوشۂ عافیت میں رہتی ہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
کیونکہ دل ابھی بھرا نہیں!!!!لیکن ہم تو جا رہے اب پھر سے واپس آنے کے لیے۔ ان شاءاللہ
کہاں جانا ہے چھوڑ کر آپا۔ لیکن ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنے پہ جرمانہ ہو گیا تو جیب خالی ہو جانی ہےگل !!!!ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر 🥲🥲🥲🥲
قینچی سنبھال کے رکھ دیجیے گا۔۔۔لیکن ہم تو جا رہے اب پھر سے واپس آنے کے لیے۔ ان شاءاللہ
قربان جائے گل اپنی آپا پر۔کیونکہ دل ابھی بھرا نہیں!!!!
فوراً ہم نے صدقہ نکال دیا آپکا ۔۔۔قربان جائے گل اپنی آپا پر۔
غور کرتے ہیں ہم اکثر کہ محفل میں آپ ہی کی کشش تھی جو ہمیں یہاں کھینچ لائیفوراً ہم نے صدقہ نکال دیا آپکا ۔۔۔
سلامت رہیے ۔۔آمین اللہ اپنی امان میں رکھے آمین ۔۔
عادی ہو جائیے ہماری غلطیوں کے۔غلطی نہیں کرنا ہے خیر سے جائیں ۔۔/
ظاہر ہے کہ بھابی کے ساتھ بیٹھے اپنی اپنی بولی بول رہے ہوں گےعامر گولڑوی بھیا کہاں مصروف ہیں آجکل !!!! ویسے رات بہت ہوگئی آپ کے یہاں۔۔۔
ظاہر ہے کوئی جان بوجھ نہیں کرتیں ۔۔۔۔عادی یہو جائیے ہماری غلطیوں کے۔
طور طریقے سے بھاشا انڈونیشیا میں کررہے ہونگےظاہر ہے کہ بھابی کے ساتھ بیٹھے اپنی اپنی بولی بول رہے ہوں گے